Social

راولپنڈی،قصور کے المناک وشرمناک سانحہ کے بعد تھانہ سوہاوہ کے علاقے میں ایک اور درندہ صفت شخص نے 8سالہ ثمرہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا،مقدمہ درج

[ad_1]

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں 7سالہ زینب سے پیش آنے والے المناک وشرمناک سانحہ کے بعد تھانہ سوہاوہ کے علاقے میں ایک اور درندہ صفت شخص نے 8سالہ ثمرہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالابچی نے جان بچا کر گھربھاگنے کے بعد تمام واقعہ والدین کو بتا دیا پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم روپوش ہو گیا


ہے محلہ شیخاں ٹھیکریاں دینہ کے رہائشی مھمد سلیم نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ محمد اسھاق سکنہ اقبال ٹاؤن دینہ اس کی8سالہ بیٹی ثمرہ کو ورغلا کر گھر سے ایک ویران جگہ پر لے گیا جہاں پر اسے ہوس کا نشانہ بنا ڈالادینہ پولیس نے بچی کے والد کی درخواست پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376کے تحت مقدمہ نمبر21درج کر لیا ہے ۔


The post راولپنڈی،قصور کے المناک وشرمناک سانحہ کے بعد تھانہ سوہاوہ کے علاقے میں ایک اور درندہ صفت شخص نے 8سالہ ثمرہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا،مقدمہ درج appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv