Social

نقیب اللہ محسود کو رائو انوار نے مقابلے میں نہیں مارا بلکہ وہ کب سے پولیس کے پاس تھا؟عمران خان کے تہلکہ خیز انکشافات نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی بول پڑے، ایس ایس پی ملیر رائو انوار پر نقیب اللہ محسود کو مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کےمعاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی بول پڑے ہیں اور اپنے بیان میں


ان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کے ظالمانہ پولیس مقابلے منصوبہ بندی سے کئے جاتے ہیں جبکہ سندھ کی سیاست زدہ پولیس بھی بہتر نہیں ہے ۔ پولیس نے نقیب اللہ محسود کو 7جنوری کو اٹھایا تھا جس کو دو روز قبل ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے کراچی میں ایک مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کر دیا۔ انہوں نے نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ماورائے عدالت قتل ہے۔


The post نقیب اللہ محسود کو رائو انوار نے مقابلے میں نہیں مارا بلکہ وہ کب سے پولیس کے پاس تھا؟عمران خان کے تہلکہ خیز انکشافات نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv