[ad_1]
کراچی(آئی این پی ) قومی ایئر لائن کی کراچی آنے والی پرواز میں 2 ایئرہوسٹس آپس میں لڑ پڑیں، تمام عملہ اپنی ذمہ داریاں چھوڑ کر بیچ بچا کرانے لگا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 313 میں 2 ایئرہوسٹس آپس میں لڑ پڑیں۔
دونوں کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا اور دونوں کی جانب سے مسافروں کے سامنے اس قدر شور شرابہ کیا گیا کہ طیارے میں موجود بچے سہم گئے اور طیارے میں موجود تمام عملہ اپنی ذمہ داریاں چھوڑ کر ان میں بیچ بچا کرانے لگا۔
The post پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، پی آئی اے پرواز میں خواتین ائیرہوسٹس نے ایسا شرمناک کام کر ڈالا کہ مسافروں اور بچوں کی چیخیں نکل گئیں، جہاز کا عملہ سارے کام چھوڑنے پر مجبور ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments