Social

زینب قتل کیس کا رخ ہی تبدیل ہو گیا، ابتک کی سب سے بڑی خبر حساس اداروں کے ہاتھ اہم کلیو لگ گیا، ملزم واردات کی کب سےپلاننگ کر رہا تھا، بہت سے رازوں سے پردہ اٹھ گیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں بڑی پیشرفت ، ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، زینب کو اغوا کرنے والا شخص اس کی خالہ کے گھر کی ریکی کرتا رہا، اغوا سے کچھ دیر قبل گلی سے گزرا تھا۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں ایک اور بڑی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں


زینب کے اغوا کار کی زینب کی خالہ کے گھر جہاں وہ سپارہ پڑھنے جایا کرتی تھی ریکی کرتے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ حساس اداروںکے مطابق ملزم کئی روز سے زینب کی خالہ کے گھر کی ریکی کررہا تھا جبکہ زینب کو اغوا کرنے سے پہلے بھی وہ زینب کی خالہ کے گھر کی گلی سے گزرا تھا۔


The post زینب قتل کیس کا رخ ہی تبدیل ہو گیا، ابتک کی سب سے بڑی خبر حساس اداروں کے ہاتھ اہم کلیو لگ گیا، ملزم واردات کی کب سےپلاننگ کر رہا تھا، بہت سے رازوں سے پردہ اٹھ گیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv