Social

ہمت ہے تو عمران بتائیں کس نے 10 ارب کی پیشکش کی؟ دانیال

0
ن لیگ کے دانیال عزیز نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہے تو عمران خان نام بتائیں کہ کس نے انہیں 10 ارب روپے کی پیشکش کی؟ عدالتوں میں عمران خان کا ایک ایک جھوٹ ثابت کریں گے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان سیاست میں آئےتب لوگ ان سےمتعلق معلومات نہیں رکھتےتھے، وقت کے ساتھ ساتھ عمران خان کا نام یو ٹرن خان بن گیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کےالزام کےلیےافضل خان کوبھی استعمال کیاگیا، اب افضل خان بھی عدالتوں میں معافی مانگتا پھرتا ہے، عمران خان نے 35 پنچکر والا بھی جھوٹ بولا تھا، اب 10 ارب روپے والا جھوٹ بول رہے ہیں، پہلے کہا شہبازشریف کادوست تھااوراب کہہ رہےہیں حمزہ شہباز کا دوست ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv