Social

الوداعی میچ کی پیشکش پرپی سی بی کاشکر گزار ہوں، شاہد آفریدی

April 28, 2017
قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ الوداعی میچ کی پیشکش پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں، مصروفیات کی وجہ سےپی سی بی کی پیشکش قبول نہیں کرسکتا۔
شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا وہ خوش ہیں کہ یونس خان اور مصباح الحق کو باقاعدہ الوداعیہ دیاجارہاہے، امید ہے پی سی بی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv