Social

کراچی: آئی آئی چند ریگر روڈ پر عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں آئی آئی چند ریگر روڈ پر عمارت کی بالائی منزلوں پر آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کے 16ویں منزل پرآگ لگی، جس نے 15ویں منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔فائر بریگیڈ کی 3گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ عمارت میں کسی شخص کی موجودگی کی اطلاع نہیں ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے 15 ویں منزل پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، جبکہ 16ویں منزل پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv