Social

رقص کا عالمی دن آج منایا جا ئیگا

دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن29 اپریل کو منایا جا رہا ہے ۔پہلی مرتبہ رقص کا عالمی دن29اپریل 1982کو انٹر نیشنل ڈانس کمیٹی آف دی انٹرنیشنل تھیٹر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منایا گیا تھا۔اس کے بعد سے یہ دن دنیا کے بیشتر ممالک میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد نہ صرف اس فن سے متعلق لوگوں میں آگاہی اور اس کے ذریعے ایک دوسرے کو قریب لانے کا موقع فراہم کرنا ہے، بلکہ رقص کی مختلف اقسام کو فروغ دینا اور مختلف قوموں کے ثقافتی سرمائے کو بچانا ہے۔اس دن کے موقع پر دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv