Social

جنید سے متعلق بیان پر عمر اکمل کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان

پاکستان کپ میں پنجاب کی ٹیم کے کپتان عمر اکمل اور فاسٹ بولر جنید خان کے درمیان تنازع پر چیف سلیکٹر بھی ناراض نظر آتے ہیں، جس کے باعث عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی سے چھٹی کا امکان ہے۔پاکستان کپ کے دوران ڈسپلن کی خلاف ورزی پر چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ناراض ہیں، جبکہ پی سی بی انکوائری کمیٹی نے عمر اکمل اور جنید خان کے بیانات ریکارڈ کر لئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم منیجر اور کوچ نے بھی عمر اکمل کے خلاف بیان دیدیا ہے اور قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی سے چھٹی کر دی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv