Social

آکسفورڈ یونیور سٹی کا ریہرسل روم راحت فتح علی کے نام

آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنے ایک ریہرسل روم کو استاد راحت فتح علی خان کے نام کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وہ جنوب ایشیا کےپہلے فنکار ہیں جنہیں یہ اعزازحاصل ہوگا۔استادراحت فتح علی خان کی آواز کوبرطانیہ کی نامور ترین یونیورسٹی نے ادارے کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اس حوالے سے25 مئی کوتقریب میں راحت فتح علی خان شرکت کریں گے اورقوالی کے6 سو برس قدیم فن کا جادو جگائیں گے۔تادراحت فتح علی خان اپنےغیر معمولی صلاحیتوں کے حامل استاد نصرت فتح علی خان کاہار مونیم بھی اس موقع پر یونیورسٹی کوتحفے میں دیں گے۔امید کی جاتی ہےکہ میوزک اکیڈمی کا روم ان کےنام پہ رکھےجانےسےجدید دور میں قوالی کےفن کوبھی فروغ ملے گا۔





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv