ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی ترقی گزشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکی معاشی شرح نمو صفر اعشاریہ سات فیصد رہی ۔گزشتہ سہ ماہی میں یہ شرح دو اعشاریہ ایک فیصد تھی ۔
Comments