Social

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مستردکردیا

پاک فوج نے ڈان لیکس پر حکومتی نوٹیفیکیشن مسترد کردیا ۔پاک فوج کے مطابق ڈان لیکس سے متعلق حکومتی نوٹیفیکیشن نا مکمل ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس انکوائری رپورٹ کانوٹیفکیشن انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں ہے اس لئے اسے مسترد کرتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشیدکا کہنا ہے کہ حکومت رپورٹ شائع کرنے ميں ہچکچاہٹ سے کام لے رہی ہے، اداروں سے لڑنا دانشمندی نہیں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv