Social

نئی پاکستانی فلم مولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھ رہی ہوں ، ماہرہ خان

سپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ نئی پاکستانی فلم’ مولاجٹ ‘کےلیے پنجابی سیکھ رہی ہیں ،یہ فلم بہت جلد سیٹ پر ہوگی۔کراچی میں میٹ اینڈ گریٹ ایونٹ ہوا جس میں ماہرہ خان نے میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کی۔تقریب میںانہیں ایک انٹرنیشنل برینڈکا ایمبیسڈر بنایاگیاہے۔حال ہی میںانہوںنے شعیب منصور کی آنے والی فلم’ورنہ‘کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ وہ اس فلم کو لے کروہ بہت پرجوش دکھائی دیں۔انہوںنے اپنی کامیابیوں کاتمام کریڈٹ اپنی فیملی کو دیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv