Social

طارق فاطمی نے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے وزیراعظم کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قراردے دیا ہے۔وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ5 سال ملک کی خدمت کرنے والے کے لئے الزامات تکلیف دہ ہیں تاہم ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہوں جب کہ پاکستان اور سفارت کاری کے ساتھ رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا۔واضح رہے کہ چند روز قبل وزیر اعظم نواز شریف نے ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کی سفارشات کی منظوری دی تھی جس کے تحت طارق فاطمی کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv