Social

ایف بی آئی ملازم دہشتگرد سے شادی کیلئے شام پہنچ گئی

تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی ملازم داعش کے دہشت گرد سے شادی کرنے شام پہنچ گئی ۔ امریکا واپس آنے پر گرفتاری اور دو سال قید کی سزا بھگتی ۔ایف بی آئی مترجم ڈینیلا گرین کو داعش کے اہم دہشت گرد سے تحقیقات کا ٹاسک دیا گیا تھا تاہم ڈینیلا ایف بی آئی سے جھوٹ بول کر شام جاپہنچی اور دہشت گرد سے شادی کرلی ۔ڈینیلا کو مشکل میں پھنسنے کا اندازہ ہوا تو وہ شام سے واپس امریکا پہنچنے میں کامیاب ہوگئی جہاں اسے دو سال قید کی سزا بھگتنا پڑی ۔
امریکی نشریاتی ادارے نے 2014 میں پیش آنےوالےاس حیرت انگیز واقعے کے بارے میں پہلی بار انکشاف کیا ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv