Social

سعودی عرب میں ’تفریحی شہر ‘ بنانے کا اعلان

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘ بنانے کا اعلان کردیا ۔سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان میں کہا گیا کہ تفریحی شہر کا قیام سعودی حکومت کے 'ویژن 2030' پلان کا حصہ ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 'تفریحی شہر 334 مربع کلو میٹر کے رقبے پر بنایا جائے گا، جس میں کھیل، ثقافت اور تفریحی سہولیات مہیا کی جائیں گی ۔
مملکت کا پبلک انوسٹمنٹ فنڈ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کرے گا، جس کا آغاز اگلے سال ہوگا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv