Social

پاناما کیس کی جے آئی ٹی کےلیے سپریم کورٹ میں سیکشن قائم

May 02, 2017

پاناما پیپرز کیس کی جے آئی ٹی کےلیے سپریم کورٹ میں اسپیشل سیکشن قائم کر دیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی اپنی رپورٹ ہر15روز کے بعد کوآرڈی نیٹر ایڈیشنل رجسٹرار کودے گی ۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی اور بینچ کے درمیان رابطے کےلیے ایڈیشنل رجسٹرار محمد علی کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیے گئے ہیں۔مستقبل میں جے آئی ٹی اور بینچ کے درمیان رابطہ کوآرڈی نیٹر کے ذریعے ہو گا۔ڈپٹی رجسٹرار اور اسسٹنٹ رجسٹرار جے آئی ٹی کوآرڈی نیٹر کی معاونت کریں گے اور بینچ کے احکامات بھی کوآرڈی نیٹر کے ذریعے جے آئی ٹی کو موصول ہوں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv