Social

سابق فٹ بالر ایلن شیئرر کا سیلفیاں کھینچنے کا عالمی ریکارڈ

آج کل جہاں ایک طرف نو جوانون میں سیلفیاں لینے کا رحجان بیحدبڑھ گیا ہے ،وہیں نامور کھلاڑی بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں ہیں۔یقین نہیں آتا توبرطانیہ کے سابق فٹ بالر ایلن شیئرر کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال کے میدان میں دھوم مچانے کے بعداب سیلفی کے شوق میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ایلن نے انتہائی پھرتی دکھاتے ہوئے اسکول کے بچوں کے ساتھ صرف 3منٹ میں 134سیلفیاں کھینچ کرگنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv