Social

ومبلڈن اوپن ٹینس کی انعامی رقم بڑھادی گئی

سال کے تیسرے اور واحد گراس کورٹ گرینڈ سلم ٹورنامنٹ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ٹورنامنٹ میں سنگلز ٹائٹل جیتنے والے کو 22لاکھ پاؤنڈ ملیں گے، جو گذشتہ برس کے مقابلے میں 2 لاکھ پاؤنڈ زیادہ ہیں۔منتظمین نے بدھ کو بتایا کہ مرد اور خواتین کے سنگلز فاتحین دونوں کے لیے انعام کی رقم میں2 لاکھ پاؤنڈ کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس بار مجموعی انعامی رقم 3کروڑ 16 لاکھ پاؤنڈ ہوگی، جبکہ گزشتہ برس یہ 2 کروڑ 81 لاکھ پاؤنڈ تھی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv