Social

آئی سی سی نے نئی موبائل ایپ متعارف کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی اور مفصل موبائل ایپ متعارف کردی ہے۔ نئی ایب کی بدولت شائقین جون میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی بھی زیادہ بہتر معلومات حاصل کرپائیں گے۔نئی ایپ رواں برس ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کا بھی احاطہ کرے گی۔سال بھر میں جہاں جہاں پر بھی کرکٹ سرگرمیاں ہوں گی ان کے بارے میں بھی شائقین کو اپ ڈیٹ رکھے گی۔اس کے ساتھ مختلف تجزیے اور ہائی کوالٹی ویڈیوز بھی فراہم کی جائیں گی۔یاد رہے کہ انگلینڈ میں چیمپینز ٹرافی کا آغاز یکم جون سے ہوگااور ایونٹ میں بھارت کی شرکت پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv