Social

کوہاٹ میں غیرقانونی اسلحہ کےخلاف پولیس کا آپریشن

کوہاٹ ڈویژن میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف پاک فوج اور پولیس کا آپریشن جاری ہے،علاقہ مرائی پایان کے لوگوں نے رضاکارانہ طور پر بھاری مقدار میں اسلحہ جمع کرایا ۔ایس پی آپریشن طارق محمود نے کوہاٹ پولیس لائن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈویژن بھر میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف پاک فوج اور پولیس کا آپریشن جاری ہے، علاقہ مرائی پایان کے لوگوں نے رضا کارانہ طور پر بھاری مقدار میں اسلحہ جمع کرایا ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv