Social

پیوٹن نے سابق اسکیئر کے ساتھ آئس ہاکی کھیلی

روسی صدر ولاد یمیر پیوٹن نے فرانس کے سابق اسکیئر سے ملاقات کی اور جین کلوڈ کے ساتھ آئس ہاکی بھی کھیلی۔سوچی کے آئس رنک میں ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر جین کلوڈ کے ہمراہ میدان میں آگئے اور آئس ہاکی کے کھیل میں اپنی مہارت دکھائی ۔پیوٹن اس سے قبل بھی کئی مرتبہ آئس ہاکی کھیل چکے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv