Social

مودی سرکار ’بے کارحکومت‘ ہے، اُدھے ٹھاکرے

مودی سرکار کے سرچڑھے، مودی سرکار ہی کو آنکھیں دکھانے لگے، شیو سینا کے سربراہ اُدھے ٹھاکرے نے بھارتی حکومت کو ’’بے کارحکومت‘‘ قرار دے دیا۔اُدھے ٹھاکرے نے بی جے پی کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی سے لے کر بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں پورا زور گائے کو بچانے میں صرف کیا جا رہا ہے، آج پورے بھارت میں انتشار کا عالم ہے، گئو رکشک غنڈہ گردی کر رہے ہیں، ان سب حرکتوں کو روکنا ہو گا۔انتہا پسند رہنما نے حکمراں جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی خود کو مضبوط کررہی ہے ملک کو نہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv