پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں امام بارگاہ باب العلم کا دورہ کیا۔
پی ایس پی کے رہنماؤں نے امام بارگاہ باب العلم کے دورے کے دوران علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور دیگر علماء سے ملاقات کی اور انہیں 14 مئی کے ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔
Comments