Social

فرانس: داڑھی مونچھوں کی سالانہ چمپئن شپ کا انعقاد

فرانس کے شہر ’انگرشیم‘ میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔عجیب و غریب انداز اور منفرد طرح کی داڑھی مونچھوں کے حامل 100سے زائد شرکاء نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔مختلف کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں انوکھی،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ اور بلو ڈرائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی، جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر ز دیے گئے۔مقا بلے میں شریک افراد کا کہناتھا کہ دا ڑھی اور مو نچھو ں کو بڑھا نا سر کے با ل بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتاہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv