وہاڑی:پولیس سرچ آپریشن میں 24افراد گرفتار، اسلحہ برآمدوہاڑی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 24افراد گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ گرفتار افراد میں 18 اشتہاری بھی شامل ہیں ۔
سرچ آپریشن میتلاچوک مترو، ٹبہ سلطان پور، دوکوٹہ، ٹھنگی کے علاقوں میں کی گیا۔ گرفتار افراد سے رائفل،3 پستول، درجنوں گولیاں اور منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔
Comments