Social

پشاور زلمی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں کرانے کی درخواست

پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں چند میچز پشاور میں بھی کرانے کی درخواست کی ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی چیمپئن ٹیم ہے جس کی وجہ سے اُس کا حق ہے کہ وہ اپنے ہوم کراوڈ کے سامنے میچز کھیلے۔پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست ہے کہ وہ اگلے ایڈیشن میں زلمی کے کچھ میچز پشاور میں رکھیں۔ زلمی کے مالک کی جانب سے یہ دعوی بھی سامنے آیا ہے کہ ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑی بھی پشاور میں کھیلنے کو تیار ہیں۔جاوید آفریدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی یہی مطالبہ دہرایا گیا، جس کی بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال اور انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملان نے بھی حمایت کردی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv