Social

برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نےدنیا کو حیران کردیا

نگاہیں ایسی کے کوئی تعمیر بھی چُھپ نہ سکے،یادداشت ایسی کہ پورا کا پورا شہر ذہن میں سما جائے،برطانوی آرٹسٹ کی ڈرائنگز نےدنیا کو حیران کردیا ۔
نقشہ بنانا کوئی آسان کا م نہیں لیکن برطانوی نوجوان’اسٹیون ولٹشائر‘کےلیے کچھ مشکل نہیں ۔ایک عمارت نہیں ،ایک بازار بھی نہیں، بلکہ وہ صرف ایک دفعہ دیکھ کر پورے کے پورے شہر کا نقشہ’ ہو بہو‘اپنی ڈرائنگ شیٹ پر منتقل کرسکتا ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv