Social

امریکا ، بے روزگاری کم ترین سطح پر آگئی

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے ان کے بہت سے اقدامات کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم امریکا میں بے روزگاری گزشتہ دس برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے ۔مہ لیبر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل میں امریکا بھر میں دو لاکھ گیارہ ہزار نئی اسامیاں پیدا ہوئیں ۔اس طرح بے روزگاری کی شرح جو مارچ میں چار اعشاریہ پانچ تھی ، وہ اپریل کے دوران کم ہو کر چار اعشاریہ چار رہ گئی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv