Social

شیخوپورہ، آئل ڈپومیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ

May 06, 2017

شیخوپورہ میں خانپور نہر کےقریب آئل ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی شدت سے ڈپو کی چھت گرگئی تاہم آگ پر قابو پالیا یا ہے۔ریسکیو ذرائع کےمطابق خانپور نہر کے قریب لاہور روڈ پر ایک آئل ڈپو میں شارٹ سرکٹ کےباعث آگ لگ گئی ۔آئل اسٹورمقامی پیپرملزکاہے۔اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوشش شروع کردیں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv