وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان منتخب وزیراعظم پر الزام لگانے روز عدالت آتے تھے لیکن آج غائب ہیں، عمران خان صاحب آپ کو اپنے اوپر اٹھنےوالے تمام سوالات کے جواب دینے ہونگے۔مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی اور اوئے کی سیاست کرنےوالے کو آج خود اس کا سامنا ہے ۔
Comments