Social

فرانس صدارتی انتخابات:ایمانوئل نے میدان مار لیا

فرانس کے صدارتی الیکشن ایمانوئل ماکعنون نے جیت لئے ،کامیاب امیدوار ملکی تاریخ کے سب سے کم عمر صدر ہوں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق ایمانوئل نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہونے والی پولنگ میں 65اعشاریہ 5فیصد ووٹ لئے جبکہ ان کی حریف لی پین 34فیصد ووٹ لینے کامیاب رہیں۔خاتون امیدوار لی پین نے اپنی ہار تسلیم کرتے ہوئے ایمانوئل کو کامیاب پر مبارک دی ،اس موقع پر نو منتخب صدر نے کہا کہ آج سے نئےاورپرامید فرانس کا آغاز ہوگیا ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv