Social

بختاور بھٹو بھی مکے بازی پر اتر آئیں

سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی مکے بازی پر اتر آئیں۔بختاور بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ دبئی میں رنگ کے کنگ عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم سے ملاقات کی ۔اس موقع پردونوں بہنوں نے جوڑے کو بے نظیر بھٹو کی کتاب دی جبکہ بختاور بھٹو زرداری نےعامر خان کو اپنی باکسنگ کے جوہر بھی دکھائے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv