Social

پنجاب میں لوڈشیڈنگ شروع،بجلی کی قلت 5200 میگاواٹ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اضافی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا، بجلی کی قلت 5 ہزار200 میگا واٹ تک پہنچ گئی ۔پیپکو ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 14 ہزار100 جبکہ طلب 19 ہزار300 میگاواٹ ہے، قلت بڑھنے سے لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں صورت حال زیادہ خراب ہے، جہاں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ8 سے 10 گھنٹے ہے۔پیپکو ذرائع کے مطابق گرمی میں اضافے کے ساتھ شارٹ فال بڑھنے کا امکان ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv