Social

میری کامیابیوں میں سارا کرداراہلیہ کا ہے، میکرون

فرانسیسی صدارتی امیدوار میکرون کی لو اسٹوری کا دنیا بھر میں چرچا ہے، ڈراما ٹیچر ایسی من کو بھائی کہ پھر کوئی اور نہ سمجھ آئی۔پندرہ برس کی عمر میں چالیس سال کی خاتون کو دل دے بیٹھے، تیس سال کی عمر میں شادی کی تو بیوی کی عمر تریپن سال تھی اور پہلے شوہر سے تین بچے، میکرون کہتے ہیں ان کی کامیابیوں میں سارا کردار بریجیٹ ہے۔فرانس کی صدارت کے مضبوط امیدوارکی لو اسٹوری، لیکن ہے ذرا ہٹ کے ۔ پندرہ برس کی عمر میں چالیس سال کی خاتون کو دل دے بیٹھے، میکرون صدر بنے تو سب سے کم عمر فرانسیسی صدر ہوں گے ۔کم عمری ، میں دل لگی، کہانی تھوڑی نہیں ، پوری کی پوری ہے فلمی، فرانس کے صدارتی الیکشن کی ہلچل میں آجکل اسی کہانی کا چرچا ہے ۔صدارتی امیدوارایمانیوئلمیکرون کی لو اسٹوری بھی سپر ہٹ ہے ۔ایمانیوئل میکرون ، صرف پندرہ سال کی عمر میں دل کے ہاتھوں مجبور ہوئے ، سترہ سال کی عمر میں اپنی ہائی اسکول ٹیچر کو پروپوز کر ڈالا ، جو اس وقت ان سے پچیس سال بڑی تھیں ۔ایمانیوئل میکرون تیس سال کے ہوئے تو انھوں نے رسم و رواج توڑ کر وعدہ نبھایا، اور اپنی پچپن سال کی محبوبہ Brigitte سے شادی کر لی ، اس وقت Brigitte کے پہلے شوہر سے تین بچے بھی تھے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv