Social

پاکستان، ویسٹ انڈیز آخری ٹیسٹ کل شروع ہو گا

تین ٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7وکٹوں سے ہرپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخر ٹیسٹ کل سے روسیو( Roseau )،ڈومینکا میں شروع ہوگا جس کی تیاری کےلیے قومی ٹیم کی بھرپورٹریننگ جاری ہے۔ اس گراؤنڈ پر پاکستان ٹیم پہلی بار کوئی میچ کھیلے گی۔کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے ساتھ بولنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ایا تھا جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 106رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv