Social

روسی ماڈل کی شارکس کیساتھ زیر سمندر فوٹو شوٹ

زندگی تو سبھی کو پیاری ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اپنے شوق اس سے بھی زیادہ عزیز ہوتے ہیں اور وہ اپنی جان داؤ پر لگانے سے ذرا بھی نہیں گھبراتے۔
روس سے تعلق رکھنے والی ایک ماڈ ل نے بھی ایسا ہی ایک کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ماڈل نے خطرناک شارکس کے درمیان زیب آب فوٹو شوٹ کروا کر دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ایرینا بریٹینووا نامی خاتون نے مالدیپ کے سمندر کی 55فٹ کی گہرائی میں خطرناک شارکس اور دیگر آبی حیات کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے فوٹو شوٹ کروایا۔واضح رہے کہ ایرینا اس سے قبل بھی آبی حیات کے درمیان زیر سمندر کئی فوٹو شوٹس کرواچکی ہے۔




اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv