Social

ایرانی پانیوں میں برطانیہ نے اپنا جنگی بحری جہاز روانہ کر دیا

انگلینڈ نے اپنے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیے جانے کے خلاف ایک جنگی بحری جہاز ایران کے
پانیوں کی طرف روانہ کردیا ہے ۔
برطانوی حکام نے جنگی بحری بیڑے کے روانگی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ یہ معمول کی تبدیلی ہے ، جنگی بحری بیڑے کو اپنے وقت پر سمندر میں اہم تجارتی مقام کی جانب روانہ کیا گیا ہے اس کا مقصد کسی ملک کے خلاف ممکنہ جارحیت نہیں ہے ۔

نیول شپ کی تعیناتی ہماری پالیسی کے مطابق معمول کا حصہ ہے ، واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی وائٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو متنبہ کر چکے ہیں کہ وہ بڑی خطرناک پوزیشن پر ہیں ، انہیں احتیاط سے کام لینا چاہئے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv