Social

سلیکٹر انضمام الحق سلیکشن کمیٹی سے الگ ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا چاہتا ہوں۔
انضمام الحق نے کہا کہ 30جولائی کے بعد ذمہ داریاں ادا نہیں کروں گا،آنے والے لوگوں کو پورا وقت ملنا چاہیے،میں اپنے عہدے دستبردار ہورہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم بہت اچھی تھی قسمت نے ساتھ نہیں دیا جبکہ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں کو ہم نے ہرایا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv