Social

دہشتگردوں کا قندھار پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ ، 9افراد جاں بحق ،7زخمی ،افغانستان

ویب ڈیسک:جس کے دوران پولیس اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ، کار بم دھماکے کے دوران 9افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشتگردوں نے قندھار پولیس ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بول دیا ، دہشتگردوں نے پہلے کار بم دھماکے سے لوگوں کو نشانہ بنایا اس کے بعد ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بول دیا۔

اس دوران پولیس اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی ،کار بم دھماکے دوران 9افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 7افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv