(ویب ڈیسک) ترجمان ایف بی آر کے مطابق سال 2018 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 9 اگست 2019 تک کی گئی ہے۔
اس سے قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2018 کی ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست تک توسیع کی گئی تھی۔
اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ عوام اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور پریشانی سے بچیں۔
Comments