Social

پاکستان فیصلے پر نظر ثانی کرے تاکہ سفارتی تعلقات بحال رہیں ،بھارت

(ویب ڈیسک) تفصیلات کےمطابق بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان فیصلے پر نظر ثانی کرے تاکہ نارمل سفارتی تعلقات بحال رہیں۔ بھارت نے مؤقف اپنایا کہ پاکستان سفارتی تعلقات محدود کرنے سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

پاکستان دو طرفہ تعلقات کو دنیا کے سامنے الارمنگ بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنایا گیا تھا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، انٹیلی جنس حکام اور سول قیادت شریک ہوئی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv