Social

ایرانی طالب علم کو میسی جیسا لگنا مہنگا پڑ گیا

ایرانی طالب علم رضا پرستش کوبارسلونا کے اسٹار فٹ بالر میسی کا ہم شکل ہونا مہنگاپڑ گیا، ان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کے خواہش مندوں کا اتنا رش بڑھا کہ پولیس کو اسے منتشر کرنے کے لیے رضا کو تھانے لے جانا پڑ گیا۔ایران کے شہر ہمدان میںرضا پرستش لوگوں کی توجہ کا مرکز اس وقت بنے جب ان کے والد نے ان کی تصویریں بارسلونا کی 10 نمبر والی شرٹ میں کھینچ کر اسپورٹس ویب سائٹ پر ڈال دی،اس کے بعد 25 سال کے رضا نے میسی کی طرح داڑھی اور ہیر اسٹائل بھی رکھ لیا۔بس پھر کیا تھا،رضا راتوں رات مشہور ہو گئے،انہیں اس حلیہ میں دیکھ کرلوگ دنگ رہ جاتے ہیں اور ان کے ساتھ سیلفیز بنوا کر خوش ہوتے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv