Social

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کا فیچر متعارف کرا دیا

(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ، گزشتہ سال کے شروع میں واٹس ایپ کے آئی او ایس صارفین کے لیے چہرے کے ذریعے تصدیق کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا اور اب واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن کے صارفین کے لیے بھی یہ سہولت متعارف کروا دی۔

تاہم اس کا استعمال فون میں فنگر پرنٹ اسکینر کی موجودگی سے مشروط ہے۔
حیران کن طور پر آئی فون اور آئی پیڈ کا استعمال کرنے والوں کے لیے چہرے اور فنگر پرنٹس دونوں کے ذریعے شناخت کا آپشن موجود ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv