Social

ثانیہ مرزا بھارتی ترنگا ٹوئٹر پر لگا کر شدید تنقید کی زد میں آگئی

(ویب ڈیسک) نیو دہلی: بھارت کی یوم آزادی منانے پر ثانیہ مرزا کے لاتعداد فالوورز انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
ثانیہ مرزا کے بھارتی ترنگا لہرانے پر سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ چھڑ گیا، کسی نے رانی مکھر جی کا ٹوئٹ لگا کر کہا انہی سے کچھ سیکھ لیں آپ۔ رانی نے 14 ملین کشمیریوں کو یرغمال بنانیوالے بھارت کے یوم آزادی منانے سے انکار کیا ہے۔ ایک نے کہا انسانیت کیلئے یوم سیاہ منائیں۔ ایک مداح نے بھابھی سے پاکستانی بننے کی درخواست کر دی۔ واضح رہے کہ صارفین نے اہلیان کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 15 اگست کو یوم سیاہ قرار دیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv