Social

سعودی نکاح نامے کی دلچسپ شرائط

(ویب ڈیسک) ریاض:سعودی عرب میں کچھ عرصہ پہلے تک خواتین نکاح نامے میں من پسند شرائط تحریر کرا سکتی تھیں مثلاً یہ کہ شادی کے بعد تعلیم جاری رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہو گی، ملازمت سے نہیں روکا جائے گا، سوتن نہیں لائی جائے گی، ملازمہ کا انتظام کرناہوگا وغیرہ تاہم اب دلہنوں کی دیکھا دیکھی دولہوں نے بھی نکاح نامے میں شرائط پیش کرنا شروع کر دیں۔
سبق ویب کے مطابق سعودی وکیل احمد عیبان نے دولہوں کے حوالے سے قانونی موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ’ اگر شوہر چاہے تو وہ بھی نکاح نامے میں اپنی پسند کی شرطیں ڈال سکتا ہے۔
مثلاًوہ یہ شرط لگا سکتا ہے کہ بیوی اسکی مرضی کے بغیر سفر نہیں کر سکتی۔وہ یہ شرط بھی عائد کر سکتا ہے کہ بیوی کسی بھی قسم کی ایپلیکشن استعمال نہیں کر سکے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv