Social

قومی کرکٹ ٹیم کوچنگ سٹاف کیلئے 4اہم کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف کیلئے 3ملکی اور ایک غیر ملکی کھلاڑی کا انٹرویو کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق بورڈ کے 5رکنی پینل نے ان تمام کھلاڑیوں کے انٹرویو ز کیے ،پی سی بی کے پینل نے کوچنگ سٹاف کے لیے مصباح الحق، وقار یونس اور محسن خان کے انٹرویوز کیے جب کہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈینز جونز کا انٹرویو ویڈیو لنک پر کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے 5رکنی پینل میں سی ای او پی سی بی وسیم خان، رکن گورننگ بورڈ اسد خان، انتخاب عالم، بازید خان اور ذاکر خان شامل ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv