(نمائندہ ٹی ایم نیوز) حکومتِ پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے یوٹیلیٹی سٹورز کو صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک کھلے رہنے کی اجازت دے دی ہے۔
سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا کہ 24 اپریل 2020 کے اسی محکمے کے ہدایت نامے میں دیے گئے استثنیٰ میں یوٹیلیٹی سٹورز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Comments