Social

پانامالیکس کے معاملے پر جے آئی ٹی کا اجلاس

پاناما لیکس کے معاملے پر جے آئی ٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی زیرصدارت شروع ہوگیاہے، اجلاس میں کام کا طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی معاونت کے لئے ایف آئی اے اور نجی شعبہ کے ماہرین کی خدمات لی جائیں گی جبکہ اجلاس میں جے آئی ٹی عدالتی فیصلے اور دستیاب مواد کا تفصیلی جائزہ لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی مواد کے جائزے کے بعد وزیر اعظم اور بچوں کو نوٹس جاری کرے گی جبکہ بیرون ملک سے ریکارڈ کے حصول کے لئے متعلقہ وزارتوں سے رابطہ کیا جائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv