Social

امریکی صدر جوبائیڈن کی صدرعارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

اسلام آباد( ) امریکی صدر جوزف بائیڈن نے صدر عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے ۔امریکی صدر جوزف بائیڈن نے یومِ پاکستان کے موقع پر صدر عارف علوی کے نام خط لکھ کر پاکستانی قوم کو یومِ پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان-امریکہ پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ مقصد پر مبنی ہے۔
خط میں کہا گیا کہ مشترکہ چیلنجز خصوصاً افغانستان میں قیامِ امن، کورونا وبا اور ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے باہمی تعاون جاری رکھیں گے، ہم پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مستقبل میں مضبوط بنائیں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv